وقت سے پہلے بچے کیوں پیدا کر رہے ہیں ہرن
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وقت سے پہلے بچے کیوں پیدا کر رہے ہیں ہرن؟

سکاٹ لینڈ کے سائنسدان 40 برس سے ایک خاص علاقے کے ہرنوں پر ریسرچ کر رہے ہیں۔ انہوں نے معلوم کر لیا ہے کہ پہلے کے مقابلے میں اب یہ ہرن جلدی بچے کیوں پیدا کر رہے ہیں۔