آخری وقت اشاعت:  منگل 27 ستمبر 2011 ,‭ 16:45 GMT 21:45 PST

مقبول ترین اے کے 47 رائفل: تصاویر

دنیا کی سب سے مشہور رائفل

  • دنیا کی سب سے مشہور رائفل
    عراق کے سابق صدر صدام حسین روسی ساخت کی اے کے 47 رائفل لیے ہوئے۔
  • دنیا کی سب سے مشہور رائفل
    1987 میں ایک فوجی بچہ اے کے 47 رائفل لیے ہوئے۔
  • دنیا کی سب سے مشہور رائفل
    دسمبر 1989 میں بخاریسٹ میں کمیونسٹ مخالف جنگجو اے کے 47 رائفل کے ساتھ
  • دنیا کی سب سے مشہور رائفل
    فروری 2001 ایک میں ایک البانوی سپاہی سربیا میں ایک گاؤں پر مورچہ سنبھالے ہوئے
  • دنیا کی سب سے مشہور رائفل
    دنیا کی سب سے مشہور رائفل کلاشنکوف کے بانی میخائل کلاشنکوف اپنی ہی بنائی رائفل کے ساتھ
  • دنیا کی سب سے مشہور رائفل
    اپریل 1975 میں شمالی ویتنام کے فوجی فخر کے ساتھ کلاشنکوف کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
  • دنیا کی سب سے مشہور رائفل
    یوگو سلاویہ کی جنگ کے دوران سربیائی فوجی کلاشنکوف کے ساتھ گشت کرتے ہوئے۔
  • دنیا کی سب سے مشہور رائفل
    1996 میں شمالی افغانستان میں جنرل دوستم کی فوج میں شامل ایک سپاہی بچہ کلاشنکوف کے ساتھ۔
  • دنیا کی سب سے مشہور رائفل
    1993 میں جارجیا میں ابخازیائی باغی کے ہاتھ میں اے کے 47 رائفل
  • دنیا کی سب سے مشہور رائفل
    1990 میں بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھی اے کے 47 رائفل بہت مقبول تھی۔
  • دنیا کی سب سے مشہور رائفل
    نکارا گوا میں 1993 میں ایک فوجی باغیوں پر اے کے 47 رائفل سے فائرنگ کرتے ہوئے۔
  • دنیا کی سب سے مشہور رائفل
    1991 کی خلیجی جنگ کے دوران اردن کے رضاکار تربیت کے دوران اے کے 47 رائفل کا استعمال کرتے ہوئے۔
  • دنیا کی سب سے مشہور رائفل
    3 ستمبر 2011 میں بنی ولید میں ایک باغی اے کے 47 رائفل سے فارنگ کر کے جشن منا رہا ہے۔
  • دنیا کی سب سے مشہور رائفل
    3 ستمبر 2001 میسی ڈونیا میں البانویوں نے اپنا اسلہ سپرد کیا
  • دنیا کی سب سے مشہور رائفل
    2004 میں عراقی شہر فلوجہ میں ایک بچہ اے کے 47 رائفل کے ساتھ۔
  • دنیا کی سب سے مشہور رائفل
    2003 میں کونگو میں فوجی بچے اے کے 47 رائفل کے ساتھ۔
  • دنیا کی سب سے مشہور رائفل
    شمال مشرقی میکسیکو میں منشیات کی سمگلنگ کرنے والے ایک گروہ سے سونے کا پانی چڑھی ہوئی کلاشنکوف برآمد ہوئی

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔