اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تیونس کے انتخابات اور مستقبل

تصویر کے کاپی رائٹ BBC World Service

تیونس کے انتخابات کا اثر یقینی طور پر مصر کے آنے والے انتخابات پر بھی پڑے گا۔ لیکن حزب النہضہ کا اقتدار میں آنا مغربی ممالک کے لیے کوئی پریشان کن بات نہیں ہے۔

تینونس کے انتخابات کے نتائج پر بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین میں بات کی گئی مشرق وسطی کے امور کے ماہر ڈاکرٹ مقتدر سے۔ تفصیل سننے کے لیے کلک کریں