’ایران پر حملہ خطرناک ہو سکتا ہے‘

امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف اسرائیل کے ممکنہ حملے پر امریکی انتظامیہ کے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے خطے میں موجود امریکی فوجیوں کے لیے خطرات پیدا ہو سکتے ہیں۔