حزب اللہ کا شامی حکومت کی حمایت کا اعلان

تصویر کے کاپی رائٹ BBC World Service
Image caption ہم شام میں اصلاحات کی حمایت کرتے ہیں: حسن نصراللہ

لبنان کی تحریک حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے شام میں صدر بشارالسد کی حکومت کے خلاف ہونے والے عوامی مظاہروں کو امریکی چال قرار دیتے ہوئے شامی حکومت کے لیے حمایت کا اعلان کیا ہے۔

اسی بارے میں