حقانی سے برتاؤ، امریکی سینٹروں کی تشویش

تصویر کے کاپی رائٹ AFP

تین امریکی سینٹروں نے امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے ساتھ متنازع میمو کے حوالے سے جاری تحقیقات کے دوران روا رکھے جانے والے برتاؤ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

وزیرِ اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی نے متنازع میمو کی تفتیش پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے سپرد کی ہے۔

اسی بارے میں