کویت میں مظاہرہ، آنسو گیس، لاٹھی چارج

آخری وقت اشاعت:  پير 22 اکتوبر 2012 ,‭ 21:36 GMT 02:36 PST
  • کویت میں یہ مظاہرہ انتخابی قوانین میں ترمیم کے خلاف ہوا
  • اس مظاہرے کو منتشر کرنے کے پولیس نے طاقت کا بھرپور استعمال کیا
  • مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیا۔
  • آزاد ذارئع کے مطابق اس مظاہرے میں تیس ہزار افراد نے شرکت کی
  • کئی مظاہرین زخمی بھی ہوئے
  • پولیس نے بہت سے مظاہرین کو حراست میں بھی لیا
  • آنسو گیس کے علاوہ ساونڈ بم اور ربر کی گولیاں بھی استعمال کی گئیں
  • پولیس نے کئی سرکردہ رہنماؤں کو بھی حراست میں لیا

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔