اوگو چاویس کی میت کا آخری دیدار

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 9 مارچ 2013 ,‭ 17:51 GMT 22:51 PST

اوگو چاویس کی نعش کا آخری دیدار جاری

  • ایران کے صدر احمدی نژاد کراکس میں اوگو چاویس کے تابوت کو چوم رہے ہیں
  • صدر احمدی نژاد اوگو چاویس کی بیوی ایلینا سے افسوس کا اظہار کر رہے ہیں
  • لاکھوں افراد اپنے رہنما کے آخری دیدار کے لیے گھنٹوں قطاروں میں کھڑے رہتے ہیں
  • گذشتہ بدھ سےاوگو چاویس کی میت کو کراکس کی فوجی اکیڈمی میں آخری دیدار کے لیے رکھ دیا گیا ہے
  • چاویس کی تصاویر موم بتیوں کی روشنی میں۔
  • چاویس دو برس سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔
  • لاطینی امریکہ کے بائیں بازو کے رہنما ان کا آخری دیدار کرنے کے لیے کراکس پہنچ رہے ہیں
  • برازیل کے سابق صدر لولا بھی وینزویلا پہنچے ہیں۔
  • چاویس کے بہت سے حامی اپنی زندگیاں تبدیل کرنے کے لیے ان کے شکر گزار ہیں۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔