پوتن کے خلاف احتجاجی مظاہرے

روس کے صدر ولادی میر پوتن یورپ کے دورے پر پہنچے تو ان کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ جن میں ان کی پالیسیوں پر نکتہ چینی کی گئی۔