اہم نکات

  • تین جولائی کو صدر محمد مرسی کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہروں کے بعد فوج نے انہیں برطرف کر دیا
  • چار جولائی کو صدر کے حامی قاہرہ کے مشرق میں واقع مسجد رابعہ العدویہ اور مغرب میں نہدہ چوک میں جمع ہونا شروع ہوگئے۔
  • آٹھ جولائی کو صدارتی گارڈز کے بیرکوں کے قریب صدر کے حامیوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں کم از کم اکاون افراد ہلاک ہوئے۔
  • ستائیس جولائی کو مسجد رابعہ العدویہ کے قریب احتجاجی کیمپ میں کارروائی کے دوران 70 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے۔
  • گیارہ اگست کو سکیورٹی فورسز نے دھرنے ختم کرنے کی دھمکی دی تاہم یہ منصوبہ موخر کر دیا گیا۔
  • چودہ اگست کو سکیورٹی فورسز نے احتجاجی کیمپ ہٹانے کے لیے کارروائی کی جس میں کم از کم 638 شہری مارے گئے۔

لائیو ٹیکسٹ

آخری اپ ڈیٹ ‭ 16 اگست 2013

یہ لائیو ایونٹ فی الحال اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہے