دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے۔

کیوبا کے رہنما فیدل کاسترو پروگریسو میوزک بینڈ ییس (Yes) کے مداح ہیں۔

تفصیل پڑھیں( دی گارڈین)

آل پارٹی بیئر گروپ میں 300 برطانوی ایوانِ نمائندگان کے ممبران شامل ہیں۔ یہ تعداد ایوان کی کُل تعداد کی تقریباً نصف ہے۔

مزید تفصیل پڑھیں( بی ایم جے)

گریٹ وائٹ شارک کی عمر ستّر سال تک ہو سکتی ہے۔

مزید تفصیل پڑھیں

ہائی وے قوانین کے مطابق اگر آپ کو ڈرائیو کرتے ہوئے نیند آ جائے تو آپ گاڑی پارک کریں۔ 150 ملی گرام کیفین پیجیے، بیس منٹ انتظار کریں اور پھر دوبارہ اپنا سفر شروع کریں۔

مزید تفصیل پڑھیں

امریکہ کی مشی گن یونیورسٹی کے محققین تحقیق کر رہے ہیں کہ کیا انٹرنیٹ پر ٹائم ٹریولرر یا سفرالوقت(مستقبل یا ماضی کیجانب سفر‘ کرنے والے موجود ہیں۔

مزید تفصیل پڑھیں( دی رجسٹر)

شمالی امریکہ میں کترنے والے اور بھونکے کی سی آواز نکالنے والے جانور لہروں کی طرح لہرا کر اندازہ کرتے ہیں کہ ان کا ہمسایہ کتنا ہوشیار ہے۔

مزید تفصیل پڑھیں

کوریا میں 10 میں سے چھ خاندان اپنے ہاں پیدا ہونے والے بچے کے نام کے انتخاب کے لیے ماہرین سے مدد لیتے ہیں۔

مزید تفصیل پڑھیں

انگلینڈ میں سب سے زیادہ فحش مواد یعنی پورن وئیر قبصے میں دیکھا جاتا ہے۔

مزید تفصیل پڑھیں( دی گارڈین)

برطانیہ میں مارگریٹ تھیچر آخری وزیراعظم تھیں جو باقاعدگی سے اپنی شادی کی انگوٹھی پہن کر عوام میں جاتی تھیں۔

مزید تفصیل پڑھیں

آپ 20ویں صدی کے دوران معیشت میں تیزی اور مندی کو کمزور شرائط کے تحت کتابوں کے ذریعے جانچ سکتے ہیں۔

مزید تفصیل پڑھیں

اسی بارے میں