اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جمہوریہ وسطی افریقہ کے مسلمان مشکل میں

وسطی افریقی جمہوریہ میں مسلمانوں اور عیسائيوں کے درمیان تقریباً ایک سال سے جاری تشدد کے واقعات کے خلاف حکمتِ عملی طے کرنے کے لیے افریقی اور یورپی رہنماؤں کا برسلز میں ایک خصوصی اجلاس ہو رہا ہے۔ یورپی اتحاد نے وسطی افریقی جمہوریہ میں ایک ہزار فوجی بھیجنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ تفصيل عارف شميم سے