دس چیزیں جن سے ہم لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ aquabounty

1۔ ایک سالمن توپ ایک منٹ میں 40 مچھلیاں داغتی ہے۔

مزید معلومات کے لیے پڑھیں

2: امریکہ کے بعد جنوبی کوریا ایسا ملک ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ مبلغ بھجواتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے پڑھیں

3: اپنے فون کو پسینے سے چارج کیا جا سکتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے پڑھیں

4: گھر کی الماری میں رکھی ہوئی وائن زیادہ اچھے طریقے سے age ہوتی ہے بہ نسبت ایک تہہ خانے میں رکھے جانے کے۔

مزید معلومات کے لیے پڑھیں

5: گھڑی کی ٹک ٹک عورتوں کو کم عمری میں بچے پیدا کرنے کے لیے ترغیب دے سکتی ہے۔

مزید معلومات کے لیے پڑھیں

6: دس میں سے ایک برطانوی شہری کا کوئی قریبی دوست نہیں ہے۔

مزید معلومات کے لیے پڑھیں

7: ٹوئٹر کے ساڑھے 8 فیصد صارفین انسان نہیں ہیں۔

مزید معلومات کے لیے پڑھیں

8: جرمن کار ساز ڈیلمر کی جانب سے اپنے سٹاف کو چھٹیوں کے دوران بھجوائی جانے والی ای میلز خو بخود ڈیلیٹ ہو جاتی ہیں۔

مزید معلومات کے لیے پڑھیں

9: وہیل اور ڈولفن مچھلیاں خوشی سے چیختی ہیں۔

مزید معلومات کے لیے پڑھیں

10: بجلی سے چلنے والی کاروں اور آلات کو بھنگ کے استعمال سے چارج کیا جا سکتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے پڑھیں

اسی بارے میں