سکاٹ لینڈ ریفرینڈم: کب کیا ہوا

اہم نکات

  • پہلے حصے میں وعدہ کیا گیا ہے کہ سکاٹ لینڈ کی پارلیمان کو ’وسیع اختیارات‘ ایک ’عمل کے ذریعے اور طے شدہ وقت‘ پر دیے جائیں گے۔ اس عمل اور ٹائم ٹیبل کا فیصلہ تینوں جماعتوں کے سربراہان کریں گے۔
  • دوسرے حصے میں کہا گیا ہے کہ تینوں سربراہان اس بات پر متفق ہیں کہ وسائل کی منصفانہ تقسیم کے ذریعے ہی برطانیہ اس بات کو یقینی بنا سکتا ہے کہ سب کے لیے مواقع اور سکیورٹی فراہم کی جائے۔
  • تیسرے حصے میں کہا گیا ہے کہ ہیلتھ سروس این ایچ ایس کی فنڈنگ کے بارے میں حتمی فیصلہ سکاٹ لینڈ کی حکومت ہی کا ہو گا۔
  • مخالفت اور حمایت میں دلائل
  • بڑے مسائل کیا ہیں
  • کرنسی کا قضیہ
  • کیا سکاٹ واقعی آزادی چاہتے ہیں؟
  • شاہی خاندان کے سکاٹ لینڈ کے ساتھ تعلق کی بات ہے تو یہ کوئی راز نہیں۔ مثلاً شاہی خاندان کی ایک نہایت مشہور رہائش گاہ (بالمورل پیلس) سکاٹ لینڈ کے شہر ایبرڈین کے نواح میں واقع ہے جسے ملکہ وکٹوریہ کے لیے شہزادہ ایلبرٹ نے خریدا تھا۔
  • شاہی خاندان کے مختلف افراد کو جن شاہی القابات سے جانا جاتا ہے ان کا تعلق بھی سکاٹ لینڈ سے ہے۔ مثلاً شہزادہ چارلس کو ’ڈیوک آف روتھسی‘ کہا جاتا ہے جبکہ شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن کو بالترتیب ’ڈیوک اینڈ ڈچًز آف کیمبرج‘ کے علاوہ ’ارل اینڈ کاؤنٹیس آف سٹریتھرن‘ بھی کہا جاتا ہے۔

لائیو ٹیکسٹ

آخری اپ ڈیٹ ‭ 19 ستمبر 2014

یہ لائیو ایونٹ فی الحال اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہے