دس چیزیں جن سے ہم لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ

1۔ امریکی گلوکارہ کیلس کا ایک مشہور گانا ہے جس کے بول کچھ یوں ہیں کہ ’میرا ملک شیک تمہارے ملک شیک سے بہتر ہے‘۔ لیکن اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ کیلس کو ملک شیک پسند ہی نہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

2۔ وہ لوگ جن کے جیون ساتھی باضمیر ہوتے ہیں ان کو نوکری میں ترقی ملنے کے امکانات 11 فیصد زیادہ ہوتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے (کوارٹز)

3۔ افریقہ کے کنگ قبیلے کے لوگ جو دن کی روشنی اور اندھیرے میں بات چیت کرتے ہیں ان میں بہت فرق ہوتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے (ٹائمز)

4۔ موسمیاتی تبدیلی کے باعث برفانی ریچھ اب سمندر میں ساحلِ سمندر پر جائے والی سیلز نہیں بلکہ قازیں کھاتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے (نیو یارک ٹائمز)

تصویر کے کاپی رائٹ Thinkstock

5۔ رومن لندن کے زمانے میں سطح زمین موجودہ لندن کی سطح زمین سے سات میٹر نیچے ہوتی تھی۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

6۔ تلی ہوئی مونگ پھلی سے الرجی ہونے کے امکانات زیادہ ہیں بہ نسبت بغیر تلی ہوئی مونگ پھلی کے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

7۔ جیسے جیسے رات گزرتی جاتی ہے خواب عجیب ہوتے جاتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے (سمتھسونین)

8۔ گوگل پر جو یونیورسٹی دنیا میں سب سے زیادہ بار دیکھی گئی ہے وہ ہے یونیورسٹی آف فینکس۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

9۔ چیونٹی کا وزن کرنا کافی آسان ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

10۔ ہلدی چوہوں کے دماغ کے لیے اچھی ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

اسی بارے میں