فلسطین اور اسرائل کے تنازعہ میں مرکزی نکتہ مقبوضہ بيت المقدس کیوں؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مقبوضہ بيت المقدس کیوں؟

مقبوضہ بيت المقدس ميں گزشتہ روز ايک يہودي عبادت گاہ پر حملے ميں ہلاک ہونے والوں کي تعداد اب پانچ ہو چکي ہے۔ شہر ميں صورتحال ابھي تک انتہائي کشيدہ ہے۔ حملہ آور دونوں فلسطينيوں کو پوليس نے ہلاک کر ديا تھا۔ اور اسرائيلي فوج نے اُس فلسطيني کے گھر کو آج مِسمار کر ديا جس نے چند روز پہلے ايک ٹرام سٹيشن پر اپني کار چڑھا دي تھي جس سے ايک اسرائيلي عورت ہلاک ہو گئي تھي۔ مشرقِ وسطي کے امور کے ليے بي بي سي کے ايڈيٹر جيرمي بوون نے اپني خصوصي رپورٹ ميں اِس بات کا جائزہ ليا ہے کہ مقبوضہ بيت المقدس کيوں اسرائيليوں اور فلسطينيوں کے تنازعے ميں ايک غيرمعمولي حساس معاملہ ہے۔ رپورٹ پيش کررہے ہيں عامر احمد خآن۔