دس چیزیں جن سے ہم لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ Getty
Image caption کیا آپ کو معلوم ہے کہ اداکارہ انجلینا جولی ڈربی تلفظ میں بھی بات کر سکتی ہیں

1:لاس اینجلس کی جیل میں قیدیوں کو جیل کے محفوظ ترین علاقے میں رہنے کےلیے کیا کچھ کرنا پڑتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

2: سمندری گھوڑے یعنی سیل پینگوائن سے سیکس میں کیوں دلچسپی رکھتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

3: مردوں کے عورتوں کی نسبت ڈوبنے کا امکان دوگنا ہوتا ہے۔ کیوں؟

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

4: ایک بوسہ لینے سےآٹھ کروڑ جراثیم کا تبادلہ ہو جاتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

5:دنیا کا سب سے بڑا اشتہاری تختہ یا بل بورڈ کہاں ہے۔ جناب یہ سعودی عرب میں ہے اور اس کی لمبائی 250 میٹر ہے:

Image caption سیل پینگوائن سےسیکس میں کیوں دلچسپی رکھتے ہیں

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

6: کیا آپ کو معلوم ہے کہ اداکارہ انجلینا جولی ڈربی تلفظ میں بھی بات کر سکتی ہیں۔

جاننے کے لیے کلک کریں

7: برطانوی شہر مانچسٹر میں دوسرے برطانوی شہروں کے مقابلے میں اکیلے رہنے والے افراد کی شرح سب سے زیادہ ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

8: آپ کے برتھ سرٹیفکیٹ پر اشاروں کی زبان میں بھی آپ کا نام بھی درج ہو سکتا ہے۔ کہاں؟

جاننے کے لیے کلک کریں

9: سان فرانسسکو میں ایک کتا بھی اپنی خدمات کے صلے میں ایک روز کے لیے اپنے شہر کا میئر بن گیا ۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

10: ناروے میں نئے پاسپورٹ کا ڈیزائن ایک مقابلے کے بعد تیار کیا گیا ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

اسی بارے میں