دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

Image caption برطانیہ کے وزیرِ زراعت کو آلوؤں سے بننے والے 500 کھانوں کی تراکیب پر مشتمل ایک کتاب بھیجی

دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لا علم تھے۔

1: آلو پکانے کی تراکیب

سوویت یونین کے سابق رہنما میخائل گورباچوف نے برطانیہ کے وزیرِ زراعت کو آلوؤں سے بننے والے 500 کھانوں کی تراکیب پر مشتمل ایک کتاب بھیجی تھی۔

مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

2: بریکنگ بیڈ

بریکنگ بیڈ ایک ایسا شو ہے جس کے دیکھے جانے کے بارے میں اکثر لوگ جھوٹ بولتے ہیں

خبر کی تفصیل پڑھیے ریڈیو نائمز میں

3: ناپید زیبرا

دنیا میں 1883 میں ناپید ہو جانے والے زیبرا کی ایک نسل ’کواگا‘ کے صرف سات ڈھانچے باقی ہیں۔

مزید پڑھیے گارڈین کی اس خبر میں

4: خواتین کے لیے طرز گفتگو

کیا آپ جانتے ہیں کہ اب گفتگو میں خواتین کو شاذو نادر ہی ’بلونڈ‘ یعنی بھورے بالوں والی یا ’سیکسی‘ کہہ کر بلایا جاتا ہے۔

تفصیل پڑھیے ڈیلی میل کی اس خبر میں

4: خوف اور سیکس

کسی کے کھا جانے کے خطرے کے باوجود ڈپنگ سکواڈ (ایک سمندری جاندار) سیکس کرنے سے باز نہیں آتا ہے۔

تفصیل جاننے کے لیے یہاں کلک کریں

5: ہوبٹس کے کردار سے انکار

جمی اولیور نے فلم ’دی ہوبٹ‘ میں کردار کرنے سے انکار کر دیا۔

مزید پڑھیے گارڈین کی اس خبر میں

تصویر کے کاپی رائٹ
Image caption قبض کی بیماری کا شکار ایک گولڈ فش کا آپریشن کرنے میں 300 پاؤنڈ کا خرچ آیا

7: مچھلی کا مہنگا آپریشن

قبض کی بیماری کا شکار ایک گولڈ فش کا آپریشن کرنے میں تین سو پاؤنڈ کا خرچ آتا ہے۔

مزید پڑھیے

8: چرچل کی سالی

چرچل کی ہونے والے سالی نے سنہ 1907 میں انھیں خط لکھ کر تنبیہہ کی تھی کہ وہ مسلمان نہ ہو۔

تفصیل پڑھیں ڈیلی ٹیلی گراف کی اس خبر میں

9: حد سے زیادہ الکوہل

ایسے کھانے کھانا جن کے پکانے میں الکوہل استعمال ہوتی ہے آپ کو الکوہل کے استعمال کی قانونی حد سے آگے لے جا سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں نیو سائنٹیسٹ کے اس کالم میں

10: ٹی وی کامیڈی

ٹی وی کامیڈی شو میرانڈا کے بارے میں شکایت کی گئی ہے کہ یہ تمام لمبی لڑکیوں کے خلاف ہے۔

تصفیل ڈیلی میل کی اس خبر میں

اسی بارے میں