اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’یوکرین میں سفارتی کوششوں کا کیا نتیجا ہوگا؟‘

يوکرين ميں لڑائي شدت اختيار کر رہي ہے۔آج نيٹو ممالک کے وزراء دفاع بيلجيئم کے شہر برسلزميں مل رہے ہيں جہاں نیٹو ٹاسک فورس کے قیام سے متعلق اجلاس ہو رہا ہے۔ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد دفاعی حوالے سے یہ سب سے بڑا مشترکہ اور مربوط منصوبہ ہو گا۔اِسي بارے ارم عباسی نے بي بي سي یوکریني سروس کے آنڈرے کراوٹز سے بات کي اور اُن سے پوچھا کہ یوکرین میں سفارتی کوششیں تیز ہو رہي ہيں ان کا نتيجہ کيا ہو سکتا ہے؟