دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ Thinkstock
Image caption چوہے گانے گاتے ہیں

1: نر چوہے مادہ کو لبھانے کے لیے رومانوی گیت گاتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

2: فیس بک کے سی ای او مارک ذكربرگ کی گیم آف تھرون پارٹی میں آئے مہمان ٹی وی شو ’سلیکون ویلی‘ دیکھنے کے لیے رکے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

3: نارفوک میں انسانی شکل کی فنگس پائی جاتی ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

4: مائیکل جیکسن رسل کرو کو انجان نمبروں سے فون کر کے پریشان کرتے رہے تھے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

5: جوں جوں لوگ عمر رسیدہ ہوتے جاتے ہیں ان میں بےُسری موسیقی سننے کی صلاحیت بڑھتی جاتی ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

6: گریٹر مانچسٹر پولیس نے اپنے سارے گھوڑوں کے نام چارلس ڈكنز کے ناولوں کے کرداروں پر رکھ دیے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

تصویر کے کاپی رائٹ Thinkstock
Image caption گھوڑوں کے نام چارلس ڈكنز کے ناولوں کے کرداروں پر رکھ دیے گئے

7: بحیرہ روم کے پاس لوگ شہری علاقوں میں رہنا پسند کرتے ہیں، آرکٹک کے پاس لوگ دیہی علاقوں میں زیادہ خوش رہتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

8: سپر مارکیٹ کے قریب مکانوں کی قیمت زیادہ ہوتی ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

9: انگلینڈ کے سب سے زیادہ کھلاڑی آسٹن ولا اور ٹوٹنہیم کلب سے منسلک ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

10: بلیاں کلاسیکی موسیقی پسند کرتی ہیں، خاص طورپر جارج ہینڈل کی موسیقی۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

اسی بارے میں