دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ BBC World Service

1۔ دنیا کا پسندیدہ رنگ نیلا ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

2۔برطانیہ کی ایگزیٹر یونیورسٹی میں امتحانات کی وجہ سے ذہنی دباؤ کا شکار طالبعلموں کو پر سکون کرنے کے لیے ’مائیکرو پیگز‘ دیے جا رہے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

3۔ تمباکو نوشی چھوڑنے میں ترغیبات سے زیادہ جرمانہ کارآمد ثابت ہوتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

4۔ ریڈیو ہیڈ بینڈ کے گلوکار تھوم یورک کی تصویر ازدواجی اور جنسی مسائل سے متعلق ایک ایرانی کتاب کے سرِ ورک پر۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

5۔ اب فنگر پرنٹ کے ذریعے منشیات کے استعمال کا پتہ لگایا جاسکے گا۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

6۔بلڈ پریشر اور کلیسٹرول کے بجائے اب آپ کے ہاتھ ملانے کی طاقت سے مستقبل میں فالج یا دل کے دورے کی پیشن گوئی کی جاسکتی ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

7۔ برطانیہ میں ہم جنس پرست اراکینِ پارلیمنٹ کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

8۔ چینٹیاں اپنے شکاریوں سے بچنے کے لیے اپنے طاقتور جبڑوں کا استعمال کرتی ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

9۔ اینڈین مینڈک جن کی نسل ختم ہونے کا خطرہ ہے کو پیرو میں جنسی بیمارویوں کے علاج کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

مزید جانے کے لیے کلک کریں

10۔ پتھر کے زمانے میں بھی سوگوار قبروں پر احتراماً پھول رکھتے تھے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

اسی بارے میں