دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ Reuters
Image caption گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ میں میڈیا کی خاصی دلچسپی رہتی ہے

نغمہ نگار اور گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اپنا پیچھا کرنے والے میڈیا کے افراد کو ناامید کرنے کے لیے الٹے قدموں چلتی تھیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

چینی حکام ’یور مم‘ یعنی تمہاری ماں جیسے فقرے کو انٹرنیٹ کے لیے ناروا سمجھتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

چارلس کینیڈی کی پسندیدہ مپیٹ گونزو ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

گوڈزیلا کی شہریت جاپانی ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

خاوند اور اہلیہ میں (خاوند بطور خاص) زیادہ دھوکہ دیتے ہیں جب ان کی اہلیہ ان سے زیادہ کماتی ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

تصویر کے کاپی رائٹ AP
Image caption آئس لینڈ میں ہم جنس پرست سب سے زیادہ خوش ہیں

آئس لینڈ میں دنیا کے سب سے زیادہ خوش ہم جنس پرست رہتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

یورپ کے کسی شہر کے مقابلے لندن میں سب سے زیادہ کوکین ٹائلٹ میں بہائی جاتی ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

گوشت خور عام طور پر چار طرح سے گوشت کھانے کی عقلی دلیل پیش کرتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

کرایوجینک پریزرویشن یعنی برف میں منجمد کرکے تحفظ کے ذریعے یادداشت کو محفوظ کیا جا سکتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

ہونولولو میں آپ کو عوام کے سامنے بیٹھنے یا لیٹنے پر گرفتار کیا جا سکتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

اسی بارے میں