دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ Getty
Image caption تازہ تحقیق کے مطابق شادی خواتین کے مقابلے مردوں کے لیے زیادہ صحت مند ہے

1۔ معروف گلوکار اور نغمہ نگار جان لینن کو سنہ 1975 میں دا اولڈ گرے وھسل ٹیسٹ کے لیے اجرت کے طور پر چاکلیٹ بسکٹ دیے گئے تھے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

2۔ چمپینزی رس پینے کے لیے تاڑ کے اوک بناتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

3۔ نیویارک سٹی میں صرف تین علاقے ایسے ہیں جہاں گذشتہ 12 سال میں مکان کے کرایوں میں کمی آئی ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

4۔ سکاٹ لینڈ میں کری پاؤڈر کا پہلا معلوم شدہ اشتہار جولائی سنہ 1798 میں سامنے آیا تھا۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

5۔ برطانوی ماڈل کیٹ موس کو ایزی جیٹ طیارے سے اتارا گیا۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

تصویر کے کاپی رائٹ thinkstock
Image caption جان لینن کو سنہ 1975 میں دا اولڈ گرے وھسل ٹیسٹ کے لیے چاکلیٹ بسکٹ میں اجرت دی گئی تھی

6۔ قطبی بھالو ڈولفن کھاتے ہیں اور بچی ہوئی مچھلی کو منجمد کر دیتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

7۔ معروف ویب سائٹ ریڈاٹ کے پاس گیمز آف تھرونز کے سپائلرز کو چھوڑنے کے لیے نو ہزار الفاظ پر مبنی امر و نواہی کی تفصیلی گائیڈ ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

8۔ ایک مثالی کیمپ فائر متوازی الاضلاع مثلث کی شکل کا ہوتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

9۔ شادی خواتین کے مقابلے میں مردوں کے لیے زیادہ صحت مند ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

10۔ ویل آف گلیمورگن میں آئرن ایج کی تقریب ہوئی تھی جس میں توجہ خنزیر کے صحیح و سالم اگلے حصے کو کھانے پر مرکوز تھی۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

اسی بارے میں