اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کویت میں شیعہ سنی بھائی چارے کا مظاہرہ

کویت میں گذشتہ روز شیعہ مسلمانوں کی مسجد پر حملے میں کم از کم پچیس افراد ہلاک ہوئے تھے۔ مشرق وسطیٰ کے کئی مما لک میں دہشت گرد ی کی کاروائیاں معمول بن چکی ہیں مگر کویت میں گذشتہ تیس برسوں میں اپنی نوعیت کی دہشت گردی کی یہ پہلی کاروائی تھی۔

وہاں کیا رد عمل ہے ، کیا ماحول ہے۔ اور لوگ کیا سوچ رہے ہیں۔ اس پر بی بی سی کی ماہ پارہ صفدر نے شاہین رضوی سے بات کی ہے جو کئی عشروں سے کویت میں مقیم ہیں۔