دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ Dave Martill
Image caption برازیل میں کسی زمانے میں چار ٹانگوں والا سانپ ہوا کرتا تھا

1۔ ہیری پوٹر میں ہوگورٹس سکول کی کوئی فیس نہیں ہے۔

مزید جاننے کے لیے (دی انڈیپینڈنٹ)

2۔ جو مرد خواتین کو انٹرنیٹ پر ہراساں کرتے ہیں وہ مرد خود مسائل میں پھنسے ہوتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے (واشنگٹن پوسٹ)

3۔ایمینیم، جے زی اور کینی ویسٹ کے پاس باب ڈلن سے زیادہ موسیقی کے الفاظ ہے۔

مزید جاننے کے لیے (ڈیلی ٹیلیگراف)

4۔ ہالی وڈ کے مشہور اداکار کیک گیلنہیل کا کہنا ہے کہ وہ جب بھی لندن آتے ہیں وہ مشہور بیکری گریگز ضرور جاتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے (گارڈیئن)

5۔ آئیوری کوسٹ اور لیور پول فٹ بال کلب کے ڈیفینڈر کولو جانوروں سے اتنے خوف زدہ ہیں کہ انھوں نے اپنے کتے کو سات سال سے ہاتھ نہیں لگایا۔

مزید جاننے کے لیے (میٹرو)

Image caption کولو جانوروں سے اتنے خوف زدہ ہیں کہ انھوں نے اپنے کتے کو سات سال سے ہاتھ نہیں لگایا

6۔ آپ کو فرانسیسی زبان میں سکریبل کا چیمپیئن بننے کے لیے فرانسیسی زبان آنی ضروری نہیں۔

مزید جاننے کے لیے

7۔ 2014-15 میں بیرونی ہیبریڈز میں لیسٹر سٹی سب سے زیادہ دیکھے جانے والی برطانوی فٹ بال ٹیم تھی۔

مزید جاننے کے لیے (لیسٹر مرکری)

8۔ کنٹری میوزک سنیے وقت لوگ ٹوائلٹ رول، بلب اور ٹوتھ برش پر زیادہ رقم خرچ کرنے کو تیار ہوتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے (دی ٹائمز)

9۔ برازیل میں کسی زمانے میں چار ٹانگوں والا سانپ ہوا کرتا تھا۔

مزید جاننے کے لیے

10۔ بیلفاسٹ سٹی ہال کئی دہائیوں سے گوتھ قوم کے حملے کے خوف سے ہفتے کے اختتام پر بند ہوتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے (بیلفاسٹ ٹیلیگراف)

اسی بارے میں