اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغانستان پر پاکستان کے کردار پر شبہہ

شمالی افغانستان میں طالبان کی تیز ہوتی سرگرمیوں کی ذمہ داری پاکستان پر عائد کی جا رہی ہے۔ بی بی سی کے پروگرام سیربین میں امریکہ میں مقیم امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون میں مشاورت کار اور دفاعی سلامتی اور سکیورٹی کے ماہر ڈاکٹر احسان احراری کا کہنا تھا کہ امریکہ میں افغانستان پر پاکستان کے کردار کو مشکوک نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔