اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سیسی کا دورۂ برطانیہ اور انسانی حقوق کی بحث

مصري صدر عبدالفتاح السيسي برطانيہ کے سرکاري دورے پر آئے ہيں اور کل وہ وزيراعظم ڈيوڈ کيمرون سے ملاقات کريں گے۔ صدر سيسي نے اگست دو ہزار تيرہ ميں پہلے منتخب صدر محمد مرسي کو فوجي بغاوت کے بعد معزول کر کے اقتدار پر قبضہ کر ليا تھا۔ جس کے بعد کريک ڈاؤن ميں ايک ہزار سے زيادہ لوگ مارے گئے تھے۔ مصر کي سياسي صورتحال پر سخت تشويش ظاہر کي جاتي ہے اور انساني حقوق کے سينکڑوں برطانوي کارکنوں نے دورے کو منسوخ کرنے کا بھي مطالبہ کيا تھا۔ نامہ نگار اورلا گئيرن کي رپورٹ، پيش کر رہي ہيں نصرت جہاں۔