اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ویڈیو: ترک فضائیہ نے’روسی جنگی طیارے‘ کو مار گرایا

ترک فوج کے حکام کے مطابق ملکی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے ایک ’روسی جنگی طیارے‘ کو مار گرایا ہے۔ یہ واقعہ منگل کی صبح، شام اور ترکی کی سرحد کے قریب پیش آیا ہے۔