اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چین یکم جنوری سے ایک سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی اجازت

چین میں آج یکم جنوری سے ایک سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی اجازت ہو گی۔ گزشتہ چالیس سال سے ملک میں ایک سے زیادہ بچہ پیدا کرنے پر پابندی تھی جس کا بڑي سختی سے نفاذ بھي کيا جاتا تھا۔

نتیجہ یہ نکلا کہ چین کا شمار اس وقت سب سے کم شرح پیدائش رکھنے والے ممالک میں ہوتا ہے اورچيني آبادي عمررسيدہ ہو چلي ہے جس سے مستقبل ميں افرادي قوت کي قلت کے خدشات بھي پيدا ہورہے ہيں۔ سٹیفن ایونز کی رپورٹ ' فراز ہاشمی کي زباني۔