اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکی بحری عملے کی رہائی

ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے امریکی بحری عملے کے اُن دس ارکان کو رہا کر دیا ہے جو ایرانی پانیوں میں داخل ہو گئے تھے۔ پاسدارانِ انقلاب کے بیان کے مطابق امریکی عملے کے ارکان کو امریکی معافی کے بعد رہا کیا گیا ہے۔ تفصیل کے ساتھ نصرت جہاں