دس چیزیں جن سے ہم لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ Getty
Image caption اورنگوٹان مادہ بندر قتل کرنے کی اہلیت رکھتی ہے

1۔ تھائی لینڈ میں 120 سے زیادہ تاش کی پتیاں رکھنا غیر قانونی ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

2۔ ہیلری کلنٹن نے امریکہ میں جاری صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں تمام امیدواروں سے زیادہ پیسہ پیزا پر خرچ کیا۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (گاکر)

3۔ انسان نما مادہ بندر اورنگوتان قتل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (گزموڈو)

4۔ برطانیہ میں کتے کے پیٹ سے آپریشن کے ذریعے موزہ نکالنے میں پانچ ہزار پاؤنڈ کے اخراجات آتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (ڈیلی میل)

5۔ سزائے موت پانے والے افراد کے آخری الفاظ منفی کے مقابلے بہت مثبت ہوتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (نیویارک میگزن)
تصویر کے کاپی رائٹ Thinkstock

6۔ ڈیوڈ بووی کے کتے کے آنکھوں کا رنگ بھی مختلف تھا۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (دا ٹیلیگراف)

7۔ امریکہ کی اوریگن ریاست کے لوگ سب سے تیز گفتار جبکہ مسیسیپی کے لوگ سب سے سست گفتار ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (دا اٹلانٹک)

8۔ مالڈووا میں شراب کے سب سے بڑے گودام میں دس کلو میٹر لمبی ریس کرائی جا سکتی ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

9۔ ایسا لباس جسے پہن کر غائب ہوا جا سکے وہ روشنی کی رفتار کی سطح پر کام کرنا بند کر دیتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (نیوسائنٹسٹ)

10۔ آپ ایک جار میں دماغ کی جھریوں کے جیسا نمونہ تیار کرسکتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

اسی بارے میں