دس چيزیں جن سے ہم لا علم تھے

Image caption گھوڑے آپ کے غصے کو پہچانتے ہیں

1۔ سنہ 2014 سے اب تک کم از کم 49 افراد سیلفی کے چکر میں ہلاک ہو چکے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (سی این این)

2۔ گھوڑے بتا سکتے ہیں کہ آپ کب غصے میں ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

3۔ کڈر منسٹر ہیریئرز ایف سی کے کھلاڑی اگر میچ کے دن ہیٹ پہنیں تو ان پر 20 پاؤنڈ کا جرمانہ ہوتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (دا ٹائمز)

4۔ سنہ 2013 میں تیار ہونے والے تمام لوگوز میں تقریباً سوا دو فی صد لوگوز دل کی شکل کے تھے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (سلیٹ)

5۔ ہم جنس پرست خواتین کی تنخواہیں دونوں جنسوں میں دلچسپی رکھنے والی خواتین کے مقابلے نو فیصد زیادہ ہوتی ہے جبکہ ہم جنس پرستوں کو عام مرد کے مقابلے 11 فی صد کا خسارہ رہتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (دا اکانومسٹ)
تصویر کے کاپی رائٹ
Image caption امریکہ میں پہلے چیرلیڈرز مرد ہوا کرتے تھے

6۔ ایک سب ریڈاٹ نے لوگوں کے ذہن کیسے بدلتے ہیں کے لیے سائنسی مطالعے کو تحریک دی۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (نیویارک میگزن)

7۔ پرجوش اور خوش کرنے والی موسیقی سے رنگ زیادہ چمکیلے نظر آتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (ڈیلی گراف)

8۔ انسانوں میں نیندر تھال کے ڈی این اے کا تعلق نکوٹین کی لت اور ڈپریشن سے ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (دا گارڈیئن)

9۔ سر ڈیوڈ ایٹن بروں نے سر ٹیری ووگن کو بی بی سی ٹو پر کام دینے سے اس لیے منع کر دیا تھا کہ اس کے چیف اناؤنسر ڈبلن سے آتے تھے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

10۔ پہلے پہل امریکہ میں چیئر لیڈرز مرد ہوا کرتے تھے اور وہ دوسری جنگ عظیم تک اکثریت میں تھے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (ڈسکوری)

اسی بارے میں