اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام میں عام شہری ایک بار پھر نشانے پر

ایسے وقت میں جب صدر بشارا لاسد کی حامی افواج شدت پسندوں کے مقابلے میں بھاری پڑتی نظر آ رہی ہیں دمشق اور حمص میں ہونے والے بم حملوں میں عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔تفصیل اطہر کاظمی کی اس رپورٹ میں۔