اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فرانس: تارکین وطن کو کیمپ خالی کرنے کا حکم

فرانس میں کیلے کی بندر گاہ کے قریب جنگل کے نام سے مشہور کیمپوں میں رہنے والے سینکڑوں تارکین وطن کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ یہ جگہ چھوڑ دیں یا پھر بےدخلی کا سامنا کریں۔ اِس کیمپ میں رہنے والوں کی اکثریت کا تعلق مشرقِ وسطیٰ اور افریقہ سے ہے۔ یہ لوگ برطانیہ میں داخل ہونے کی امید لیے کیلے میں جمع ہیں۔

ٹامس فيسي کي رپورٹ پيش کر رہے ہيں اطہر کاظمي