دس چیزیں جن سےہم گذشتہ ہفتےلاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ
Image caption لاما امریکہ میں تھراپی کرنے والے جانور کے طور پر رجسٹرڈ ہیں

1- یوٹیوب آئن لائن ڈیٹنگ کے لیے بنائی گئی تھی۔

مزید جاننے کے لیے کریں

2۔امریکی ریاست اوریگن میں لاماز باقاعدہ طور پر تھراپی فراہم کرنے والے جانوروں کے طور پر رجسٹرڈ ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

3۔ نیوزی لینڈ میں موٹے ملزمان کے لیے خصوصی ہتھکڑیاں استعمال کی جاتی ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

4۔ایک زمانے میں انگلینڈ سے باہر جانے کے لیے لوگوں کو خصوصی اجازت لینا پڑتی تھی۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

5۔سمندروں کی تہہ میں تقریباً 30 لاکھ تباہ شدہ جہاز پڑے ہوئے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں
تصویر کے کاپی رائٹ Getty
Image caption ماہرین کے بقول سمندر میں ڈوب جانے والے جہاز سمندری آلودگی میں اضافے کا باعث بنتے ہیں

6۔ ویکی پیڈیا پر ماہانہ 80 ہزار ایڈیٹرز کام کرتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

7۔ ایک امریکی شہر گزشتہ 30 برس سے گدھوں سے پریشان ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

8۔برطانیہ کی بلند ترین چوٹی بن نیوس کی اونچائی پہلے سے معلوم اونچائی سے ایک میٹر بلند ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

9۔ دوسری جنگِ عظیم کے دوران سمندر میں گرنے والے ایک جنگی جہاز کا عملہ اپنے جانگھیوں کے ذریعے مچھلیوں کا شکار کر کے کئی روز تک زندہ رہا۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

10۔اگر آپ خوش گوار زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو ڈنمارک منتقل ہوجائیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

اسی بارے میں