دس چیزیں جن سےہم گذشتہ ہفتےلاعلم تھے

Image caption جے کے رولنگ کو اپنی تحریر میں بہتری لانے کو کہا گیا تھا

1- شیکسپیئر کی کھوپڑی شاید ان کی قبر سے چوری کر لی گئی تھی۔

مزید جاننے کے لیے کریں

2۔ایرانی صدر حسن روحانی گولڈ فش کے تحفظ کے حامی لگتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

3۔ایک بیت الخلا ایسا بھی ہے جو سیاحوں کی دلچسپی کا باعث ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

4۔معروف مصنف جے کے رولنگ کو اپنا انداز تحریر بہتر کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

5۔انسانی ناک کی جسم میں مناسب ہوا پہنچانے کی صلاحیت بن مانس کے ناک کی نسبت محدود ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں
تصویر کے کاپی رائٹ AP
Image caption شیکسپیئر کی تصنیف ہیملٹ کی دنیا بھر میں ڈرامائی تشکیل دی گئی ہے

6۔ جوتے کے ڈبے کی شکل سے مناسبت رکھنے والے ہالز میں ہونے والی موسیقی کے پروگراموں میں لوگ زیادہ جذباتی ہوجاتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

7۔ شیکسپیئر کا مشہور ڈرامہ ہیملٹ بحری جہاز پر بھی پیش کیا جا رہا ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

8۔اگر آپ کے پسندیدہ کھانے کی ترکیب میں تبدیلی ہو تو کیا آپ اس کو محسوس کریں گے؟

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

9۔ مادہ مکھیاں نر مکھیوں میں جنسی خواہش کم کرنے کے لیے ان پر مخصوص مواد چھڑکتی ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

10۔آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں آپ کافی کی قیمت شاعری میں ادا کر سکتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

اسی بارے میں