دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ Getty

1۔ ملیریا پھیلانے والے مچھر مرغیوں سے دور بھاگتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (گزموڈو)

2۔ اصل براملے سیب کا پھل ابھی بھی موجود ہے اور اس کی عمر 207 سال ہے لیکن یہ پھپھوندی سے متاثرہ ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

3۔ رپبلکن کنوینشن میں مظاہرین کو اپنے پاس ٹینس کی گیند رکھنے کی اجازت نہیں تھی تاہم وہ بندوقیں رکھ سکتے تھے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (ہفنگٹن پوسٹ)

4۔ افریقی ملک ملاوی کی کچھ دور افتادہ علاقوں میں والدین اپنی 12 یا 13 سال کی بیٹیوں کے ساتھ سیکس کے لیے کسی مرد کو رقم فراہم کرتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

5۔سنہ 2015 کے عام انتخابات تک نک کلیگ کئی ہفتوں تک کارلی رائے جیپسن کی ایک میوزک ویڈیو کو نقل کرنے کی کوشش کرتے رہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (دی ٹائمز)
تصویر کے کاپی رائٹ AP

6۔ وہیل اپنے دوستوں اور رشتے داروں کا سوگ مناتی ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (نیشنل جیوگرافک)

7۔ لوگ فائرنگ کے واقعات کی موبائل سے بنائی ہوئی ویڈیوز جملہ حقوق والی کمپنیوں کو فروخت کرتے ہیں تاکہ فائدہ حاصل کیا جاسکے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (فورچون)

8۔ شہد کی مکھیاں گرم پانی میں ایک دوسرے پر منہ سے پانی پھینکتی ہیں

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (نیو سائنٹسٹ)

9۔ جہاز میں سفر کے دوران ’ڈراٹ بیئر‘ پیش کرنا ناممکن ہے۔۔۔ لیکن فزکس بھی عجیب ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (کوارٹز)

10۔ آپ ایمی ایوارڈز میں مہمان اداکار کے ایوارڈ کے لیے نامزد نہیں ہوسکتے اگر آپ نے کسی شو میں نصف سیزن یا اس سے زیادہ کام کیا ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (دی گارجیئن)

اسی بارے میں