دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ iStock

1۔ زرافے جینیاتی طور ایک نوع سے تعلق نہیں رکھتے۔

٭ مزید جاننے کے یہاں کلک کریں

2۔ امریکہ میں کسی سپرمارکیٹ کے کاؤٹنر پر جلد از فارغ ہونے کے لیے بھری ہوئی ٹرالی والے کسی خریدار کے پیچھے کھڑے ہوں، نہ کہ اس قطار میں جہاں ٹوکریوں میں کچھ سامان کے ساتھ لوگ کھڑے ہوں۔

٭ مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں (نیو یارک ٹائمز)

3۔ برطانیہ میں 200 سے زائد ڈرائیوروں کی عمر 100 سال سے زیادہ ہے۔

٭ مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں (فنانشل ٹائمز)

4۔ برطانوی ایتھلیٹ مو فرح نے سنہ 2016 کے اولمپکس مقابلوں کے ایک فائنل میچ سے چند لمحے قبل اپنی فنٹسی فٹبال ٹیم کو اپ ڈیٹ کرنے کی ناکام کوشش کی تھی۔

٭ مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں

5۔ شمالی کوریا میں کم جون ان کی حکومت کے بارے میں طنزومزاح کرنا غیرقانونی ہے۔

٭ مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں (ایوننگ سٹینڈرڈ)

6۔ وہ خواتین جو چکنائی سمیت دہی باقاعدگی سے کھاتی ہیں ڈپریشن کا زیادہ شکار نہیں رہتیں۔

٭ مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں (نیو یارک میگزین)

7۔ ’سپورٹس ڈائرکٹ‘ کے بانی مائیک ایشلے 50 پونڈ کے نوٹوں کی عموما گڈی اپنے پاس رکھتے ہیں۔

٭ مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں‌ (آئی نیوز)

8۔ سامعین کسی گیت کے پرتشدد بولوں سے زیادہ خطرہ محسوس کرتے ہیں اگر انھیں ریپ کے انداز میں گایا جائے۔

٭ مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں (پیسیفک سٹینڈرڈ)

9۔ دنیا کا تنہا ترین گھونگا ہوائی میں رہتا ہے۔

٭ مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں (نیو سائنٹسٹ)

10۔ اٹلی میں بچوں کی غیرموجودگی میں کھلے عام مشت زنی غیرقانونی نہیں ہے۔

٭ مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں (سی این این)

اسی بارے میں