دریائے سندھ میں بھُلن کی تعداد میں اضافہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

معدومیت کا شکار بلائنڈ ڈولفن کی تعداد آہستہ آہستہ بڑھ رہی ہے

مقامی زبان میں بھُلن کے نام سے جانی جانے والی بلائنڈ ڈولفن، پاکستان میں دریائے سندھ کے 808 کلومیٹر لمبے حصے میں پائی جاتی ہے۔

ڈبلیو ڈبلیو ایف کے سال 2017 کے سروے میں دریائے سندھ میں کل 1,816 ڈولفن دیکھی گئی ہیں جن کی تعداد 2011 میں صرف 1312 تھی۔ تفصیلات دیکھیں بی بی سی کی نامہ نگار حنا سعید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

متعلقہ عنوانات