’جب خلا ہوتا ہے تو ہر قسم کا سوال اٹھتا ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شیری رحمان: جب خلا ہوتا ہے تو ہر قسم کا سوال اٹھتا ہے

منگل کو جب پاکستان کے آرمی چیف جنرل جاوید قمر باجوہ ملک کی قومی سلامتی اور خطے کی صورت حال پر سینیٹ کے اراکین کے سوالات کے جوابات دینے پارلیمان میں آئے تو یہ یقیناً ایک غیرمعمولی موقع تھا۔ انھوں نے مختلف موضوعات پر دو سے تین گھنٹے تک سوالوں کے جواب دیے۔

بی بی سی ارو کے شفیع نقی جامعی نے پیپلز پارٹی کی سنیٹر شیری رحمان سے اسی بارے میں بات کی۔