وہ بچي سے جس کے لیے عطيہ ميں ديا گيا ايمبريو پچيس سال تک منجمد رہا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکہ کی وہ بچی جس کے لیے عطيہ ميں ديا گيا ايمبريو پچيس سال تک منجمد رہا

امريکہ ميں ايک ايسی بچی پيدا ہوئی ہے جس کے لیے جنين 25 سال پہلے منجمد کر ديا گيا تھا۔

جب سے ’ان وٹرو فر ٹيلائزيشن‘ آئی وی ايف کے ذريعے حمل کا طريقہ کار شروع ہوا ہے اس وقت سے ليکر اب تک يہ شايد حمل اور پيدائش کے درميان کا سب سے طويل عرصہ ہے۔ اس جنين کو ايک امريکی خاندان نے عطيہ ديا تھا۔ ليکن اب جس عورت نے اس جنين سے بچی کو جنم ديا ہے وہ خود اس وقت محض ايک سال کی تھیں جب اس بچی کا جنين منجمد کيا گيا تھا۔

تفصيل عارف شميم کی زبانی

متعلقہ عنوانات