’کیریئر کے علاوہ کچھ سوچا ہی نہیں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

میری زندگی میں رومانس تو ہے مگر فوکل پوائنٹ نہیں: حریم فاروق

حریم فاروق نے بہت ہی کم وقت میں بطور فلم پروڈیوسر اور ایکٹر دونوں رولز میں شہرت حاصل کی۔ ٹی وی ڈراموں میں دیارِ دل جیسے مقبول سیریل میں ان کا کام بہت سراہا گیا اور ان کی پہلی پروڈکشن جانان صرف پاکستان میں ہی نہیں برطانیہ اور دیگر ممالک میں بھی بہت کامیباب رہی۔ اب حریم کی دوسری فلم نئے سال میں ریلیز ہونے جا رہی ہے مگر اس فلم میں وہ ہیروئن کا کردار خود نبھا رہی ہیں۔ ہماری ساتھی ففی ہارون نے ان سے کراچی میں ملاقات کی۔ سنیئے ان کی گفتگو۔