صدر ٹرمپ کے ٹویٹ کو سنجیدگی سے لیتے ہیں: وزیر دفاع
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

صدر ٹرمپ کے ٹویٹ کو سنجیدگی سے لیتے ہیں: وزیر دفاع

پاکستان کے وزیر دفاع خرم دستگیر نے بی بی سی اردو کے پروگرام سیربین میں شفیع نقی جامعی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان امریکی صدر ٹرمپ کے پاکستان کے بارے میں ٹویٹ کو سنجیدگی سے لیتے ہیں اور تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے امریکہ سے بے لاگ بات ہو گی۔