نادیہ جمیل کا نیا عزم
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بچوں کے ساتھ زیادتی پر خاموشی اختیار کرنا جرم ہے

پاکستانی اداکارہ اور سماجی کارکن نادیہ جمیل کا کہنا ہے کہ ان کی نظروں میں زینب شہید ہیں کیونکہ ان تمام واقعات کو زینب کے چہرے کی وجہ سے ایک نام ملا ہے۔ لوگوں کو احساس ہوا ہے کہ ہماری خاموشی کی وجہ سے یہ معاملہ پھیل رہا ہے

بی بی سی اردو کی فیفی ہارون کے ساتھ ایک خضوی گفتگو میں نادہ جمیل کا کہنا تھا کہ 'میری نظروں میں زینب شہید ہیں کیونکہ ان تمام واقعات کو زینب کے چہرے کی وجہ سے ایک نام ملا ہے۔ لوگوں کو احساس ہوا ہے کہ ہماری خاموشی کی وجہ سے یہ معاملہ پھیل رہا ہے۔'

مکمل انٹرویو سننیے کے لیے تصویر پر دیے گئے لنک پر کلک کیجیے۔