افغانستان میں بی ففٹی ٹو بمبار طیارے گرجنے لگے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغانستان میں بی ففٹی ٹو بمبار طیارے گرجنے لگے

افغانستان میں بی ففٹی ٹو بمبار طیاروں سے بدخشان کے صوبے میں طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔