بولنگ کے لیے تیار ہوں: محمد حفیظ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بائیومکینیکل ٹیسٹ کے لیے تیار ہوں: آل راؤنڈر محمد حفیظ

پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کہتے ہیں کہ بولنگ پر پابندی کے بعد وہ ایک بار پھر بائیومکینیکل ٹیسٹ میں کامیاب ہونے کے لیے پراعتماد ہیں۔