’ہیٹ سٹوری‘ سیریز کے ڈائریکٹر کو گالیاں کیوں پڑتی ہیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بالی ووڈ: ’ہیٹ سٹوری‘ سیریز کے ڈائریکٹر کو گالیاں کیوں پڑتی ہیں؟

آج بالی ووڈ میں سنئیے گا کہ سدھارتھ ملہوتیرہ کی بری عادت کیا ہے، ہیٹ سٹوری سیریز کے ڈائریکٹر وشال پانڈے کو گالیاں کیوں پڑتی ہیں اور جمی شیر گِل اب کس طرح کے رول کرنا چاہتے ہیں۔ نصرت جہاں کے ساتھ