معصوم دکھتا ہے مگر رابن ایک بدمعاش ہے!

2015 میں برطانیہ کا پسندیدہ ترین قرار پانے والا بظاہر معصوم اور چھوٹا سا پرندا رابن انتہائی جارحانہ طبیعت کا مالک ہے۔