انڈیا میں چاول کی مڈھی سونا تو پاکستان میں خاک
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان اور انڈیا دونوں کے لیے سموگ ایک بڑا مسئلہ ہے

پاکستان اور انڈیا کے لیے سموگ ایک بڑا مسئلہ ہے۔ دونوں ممالک میں چاول کے مڈھ جلانے کو اس کی بڑی وجہ تصور کیا جاتا ہے۔ انڈیا میں کسان کیسے اس مڈھی سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اور پاکستانی کسان ابھی کیوں پیچھے ہیں؟دیکھیے ہمارے ساتھی عمر دراز کی یہ رپورٹ

متعلقہ عنوانات