نئے سال پر مختلف شہروں میں آتش بازی

ہر سال کی طرح 2019 کے آغاز پر بھی دنیا کے مختلف ملکوں میں آتش بازی کے شاندار مظاہرے دیکھنے میں آئے

سڈنی

،تصویر کا ذریعہDon Arnold\City of Sydney

،تصویر کا کیپشن

آسٹریلیا کے شہری سڈنی میں ہمیشہ کی طرح سڈنی ہاربر پر نئے سال کی آمد پر آتش بازی کی گئی

،تصویر کا ذریعہDon Arnold\City of Sydney

،تصویر کا کیپشن

آتش بازی کے اس شاندار مظاہروں کو دیکھنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں شہری اور سیاح موجود تھے

،تصویر کا ذریعہJUNG YEON-JE

،تصویر کا کیپشن

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں لوگوں نے اپنے انداز میں نئے سال پر خوشیاں مناییں

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

سنگا پور میں بھی نئے سال کے آغاز پر آتش بازی کے مظاہرے سے آسمان جگمگا اٹھا

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

شہر کی مرینا بے پر آتش بازی کا یہ مظاہرہ کیا گیا